UT wordmark
College of Liberal Arts wordmark

Ayurvedic Preparations – Herbs - Amla Powder

Transcription (Hindi)

हां, इसका चूरण ऐसे बनाते हैं, हरड, बैडा और आँवला... तीनों चीजों को मिक्स करके इसका चूरण बना देते हैं... और ये पेट की सफाई के लिये, कब्ज को दूर करने के लिये पैटेंट औषधी है... हां...

Exercise (Hindi)

कब्ज़ दूर करने के लिये चूरण में क्या मिलाते हैं?

1 नमक

2 चीनी

3 हरड़

4 बादाम

Transcription (Urdu)

ہاں، اس کا چورن ایسے بناتے ہیں، ہرڈ بیڈا اور آنولا۔۔ تینوں چیزوں کو مکس کر کے اس کا چورن بنا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ پیٹ کی صفائی کے لئے، قبض کو دور کرنے کے لئے پیٹنٹ اوشدھی ہے۔۔۔ ہاں۔۔۔

Exercise (Urdu)

ویدیہ جی جس چورن کا ذکر کر رہے ہیں، وہ کس مرض کے لئے استعمال کیا جاتا ہے؟

1 کھانسی کے لئے

2 نامردی کے لئے

3 لیور کی بیماری کے لئے

4 قبض کے لئے

Vocabulary (Hindi)

Powder

चूरण

Amla

आँवला

Cleanse the stomach

पेट की सफाई

Constipation

कब्ज

Patent curative

पैटेंट औषधी

Vocabulary (Urdu)

Powder

چورن

Amla

آنولا

Cleanse the stomach

پیٹ کی صفائی

Constipation

قبض

Patent curative

پیٹنٹ اوشدھی